Nuacht
ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ اور کشیدگی میں اضافے کے خدشے کے پیش نظراردن نے احتیاطی اقدام کے طور پر اپنی فضائی حدود عارضی ...
سعودی عرب نے ایران پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت اور سخت الفاظ میں اظہارِ افسوس کیا ہے۔ سعودی وزارتِ خارجہ نے ان حملوں کو ...
اسرائیلی حکام نے جمعے کی صبح ملک کی فضائی حدود مکمل طور پر بند کرنے اور تل ابیب کے بن گوریون ایئرپورٹ کو خالی کرنے کا اعلان ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آنے والے ہفتوں میں یکطرفہ محصولات کی شرحوں کے بارے میں اپنے تجارتی شراکت داروں کو مطلع کرنے ...
ڈاکٹر سوربھ سیٹھی، جو کیلیفورنیا میں معدے کے ماہر ہیں، گٹ کی صحت کو فروغ دینے کے لیے اپنی روزمرہ کی خوراک میں چیا کے بیجوں کو ...
ایرانی سرکاری ٹیلی وژن نے تصدیق کی ہے کہ جمعے کی صبح اسرائیلی فضائیہ نے ملک کے وسطی علاقے میں واقع نطنز کی ایٹمی تنصیب کو ...
امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے بدھ کے روز کانگریس کی سماعت میں کہا کہ بہت سے ایسے اشارے مل رہے ہیں کہ ایرانی حکومت جوہری ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کے روز مشرق وسطیٰ میں ’بڑے تنازعے‘ کے خطرے سے خبردار کرتے ہوئے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ...
آئرش فضائی کمپنی 'ریان ایئر' نے اپنے خرابی کرنے والے مسافروں کو جرمانہ کرنے کا انتباہ کیا ہے۔ 'ریان ایئر' کا یہ اعلان جمعرات ...
سعودی عرب کی مارشل آرٹس فائٹر حطان السیف 'پی ایف ایل مینا' کے سیزن 2 کے لیے ریاض آئیں گی۔ انہیں سعودی عرب کی پہلی خاتون مارشل ...
امریکی وزارتِ خارجہ نے جمعرات کے روز اسرائیل میں اپنے سرکاری ملازمین اور ان کے اہل خانہ کے لیے تل ابیب کے بڑے علاقے، بیت ...
وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کے شہر احمد آباد میں ہونے والے طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ...
Cuireadh roinnt torthaí i bhfolach toisc go bhféadfadh siad a bheith dorochtana duit
Taispeáin torthaí dorochtana