News
عیدقرباں پر ملی تنظیموں کی جانب سے اپیلوں کاخاطرخواہ اثر نظر آیا۔ لوگوں نے کھلے میں قربانی کرنے سے گریز کیا۔ قربانی کی ویڈیو بنانے کے معاملات بھی سامنے نہیں آئے۔ ...
اسرائیلی فورسیز نے امدادی کشتی "میڈلین" کو بحیرۂ روم میں روک کر اس کا کنٹرول سنبھال لیا۔ کشتی پر ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ اور یورپی پارلیمان کی رکن ریما حسن سمیت ۱۲؍افراد سوار تھے۔ اسرائیل نے اس ...
مٹھائی وغیرہ بنانے کیلئے دودھ میں لیموں کا رس ڈال کر پھاڑنے کی کوشش کی گئی لیکن کامیابی نہیں ملی۔ ہنگامہ کے بعدپولیس نے دودھ کا نمونہ جانچ کیلئے بھیجنے کاوعدہ کیا۔ ...
سلاٹرہاؤس میں ۱۲؍ ہزار ۴۲۶؍ بھینسوں اور پاڑوں کو ذبح کیا گیا۔ اتوار کو ۷؍ ہزار ۲۵۹؍ جانوروں کی قربانی کی گئی۔ قربانی کا سلسلہ آج بھی جاری رہے گا ...
عیدالاضحی اور باسی عیدالاضحی کو لاکھوں عقیدت مند حاجی علی پہنچے۔ آج تیواسی عیدالاضحی سے ۳۰؍ جون تک الگ الگ اوقات میں سمندر میں طغیانی کے سبب گیٹ بند رہے گا۔ ...
ممبئی کے چھترپتی شیواجی مہاراج ٹرمنس (سی ایس ایم ٹی )سے کسارا کی طرف روانہ ہونے والی فاسٹ لوکل ٹرین سے کئی مسافر گر پڑے۔ ان میں سے کم از کم ۵ مسافروں کی موت ہونے کی اطلاع ہے۔ یہ حادثہ ممبرا ریلوے اسٹی ...
مسک اور بسینٹ کے درمیان ہاتھا پائی، ٹرمپ نے مسک کو منشیات کا عادی قرار دیا،وائٹ ہاؤس کے اندرونی حلقوں سے پتہ چلا ہے کہ ایلون مسک اور خزانہ کے سکریٹری اسکاٹ بسینٹ کے درمیان اپریل کے وسط میںہاتھا پائی ہ ...
انروا کے سربراہ فلپ لازارینی نے ایک باضابطہ بیان میں اعلان کیا کہ صیہونی حکومت نے غزہ میں صحافیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر کے ایک غیر معمولی اقدام کیا ہے۔ ان کے مطابق، یہ پابندی حقیقت کی رپورٹنگ کو ...
فلپائن نے ہندوستانی سیاحوں کیلئے ویزا فری پالیسی کا اعلان کیا ، یہ اقدام ہندوستان سے آنے والے سیاحوں کی تعداد بڑھانے کیلئے اٹھایا گیا ہے۔ ...
*عامر خان کی والدہ ۹۰؍ سال کی عمر میں’’ `ستارے زمین پر‘‘ میں بالی وڈ کے پردے پر جلوہ گر ہوئیں، ایک میڈیا ملاقات کے دوران اس سپر اسٹار نے انکشاف کیا کہ ان کی۹۰؍ سالہ والدہ بھی اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز ...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر منیٰ کے شاہی محل میں معززین اور حکام سے خطاب کرتے ہوئے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی اور فلسطینی عوام کے مسلسل مصائب پر گہری ...
ٹرمپ نے مسک سے تعلقات منقطع کر لئے ، ساتھ ہی ۲۰۲۶ء میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی حمایت پرسنگین `نتائج کی دھمکی دی۔ ...
Results that may be inaccessible to you are currently showing.
Hide inaccessible results