ニュース
امریکی جریدے بلومبرگ نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ممکنہ ملاقات کے خدشے کے باعث امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ ...
وفاقی دارالحکومت کے ہوٹلوں میں شراب کی فروخت سے متعلق اہم تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جمع ...
خیبرپختونخوا میں سیاحت کے فروغ اور خواتین کو ایڈونچر ٹورازم میں مواقع دینے کے لیے تاریخی قدم ۔ ملک کی مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والی 16 خواتین ٹریکرز کا پہلا گروپ تریچ میر بیس کیمپ کی جانب روانہ ...
لاہور کے علاقے فیصل ٹاؤن میں اکبر چوک فلائی اوور پر ایک افسوسناک حادثے میں میاں بیوی زندگی کی بازی ہار گئے۔ پولیس کے مطابق، اقبال ٹاؤن سے فیروز پور روڈ کی طرف اپنے گھر واپس جانے والے 65 سالہ شیخ افضل ...
اس تضاد کا انکشاف فیک نیوز واچ ڈاگ نامی ایک تنظیم نے آج اپنی جاری ہونے والی تحقیقاتی رپورٹ میں کیا۔ وفاقی دارالحکومت میں قائم اس ادارے نے اپنی تحقیقات اس واقعے کے بعد پیدا ہونے والی بحث کے بعد شروع ...
بھارتی اسٹاک مارکیٹ شدید مندی سے دوچار ہوگئی ہے جب کہ برآمد کنندگان میں بھی کھلبلی مچ گئی ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق بھارت امریکا کو سالانہ تقریباً 87 ارب ڈالر کی برآمدات کرتا ہے جس میں گارمنٹس، ...
باجوڑ کی تحصیل سلارزئی کے علاقے ڈھیرہ کئی میں واقع ایک خالی پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا جس کے ...
کراچی کے علاقے جمشید کوارٹر کی حیدرآباد کالونی میں پیش آنے والے دل دہلا دینے والے واقعے میں ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان نے فائرنگ کرکے اپنے والد اور بھائی کو قتل جبکہ بھابھی کو شدید زخمی کر دیا۔ ...
لیویز ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے بولان میں کولپور اور دوزان ریلوے اسٹیشن کے درمیان ریلوے کی ٹریک کی کلیئرنس کرنے والے ...
کوہستان کے علاقہ لیدی پالس میں 28 سال بعد گلیشیر سے نعش برآمد کرلی گئی۔ 28 سال قبل 1997 میں سپٹ ویلی سے واپسی پر نصیرالدین ...
کراچی کے مصروف علاقے گلستانِ جوہر میں مبینہ طور پر تیز رفتاری کے باعث پیش آنے والے سنگین ٹریفک حادثے میں پانچ نوجوان شدید ...
سینئر ایڈووکیٹ خواجہ شمس الاسلام کی شہادت پر کل 2 اگست بروز ہفتہ کراچی بار ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ تمام کورٹ ...
一部の結果でアクセス不可の可能性があるため、非表示になっています。
アクセス不可の結果を表示する