Nuacht

۲۰۱۰ء سے۲۰۲۰ء کے درمیان یہ اـضافہ درج کیا گیا ہے، پیو ریسرچ سینٹر کی رپورٹ ، دنیا میں مسلمانوں کی کل آبادی ۲۰۰؍ کروڑ تک پہنچ ...
حالیہ رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ترسیلات پر ۵ء۳؍ فیصد ٹیکس عائد کرنے سے امریکہ میں مقیم ہندوستانی جب رقم ہندوستان بھیجیں گے توانہیں مجموعی طور پر ۱۰؍ ہزار کروڑ روپے کا نقصان ہوگا۔ اس کا ا ...
ریڈ کراس کی کمیٹی آئی سی آر سی نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں امدادی مراکز (جی ایچ ایف) پر اسرائیلی حملوں میں اضافہ کے سبب غزہ کا نظام صحت انتہائی نازک موڑ پر ہے۔ ...
یوٹیوبر دیوانشو دھندھال کو ۲؍ لاکھ ۶۰؍ روپے ادا کرنے کے بعد بھی فلپ کارٹ سے دو مرتبہ استعمال شدہ میک بک پرو موصول ہوا، ان کے اس دھوکے کے منظر عام پر آنے کے بعد صارفین نے اپنے شدید رد عمل کا اظہار کیا۔ ...
عامر خان نے حالیہ انٹرویو میں تصدیق کی ہے کہ وہ لوکیش کناگراج کے ساتھ ایک سپر ہیرو فلم بنا رہے ہیں جس کی شوٹنگ ۲۰۲۶ء کے نصف میں شروع ہوگی۔ ...
مرکز کے مقرر کردہ معیار کے سبب ادیداس اور نائیکی جیسےعالمی برانڈ کی مصنوعات ہندوستانی اسٹور سے غائب ہو سکتی ہیں۔ ...
حالیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ شاہ رخ خان ’’پشپا‘‘ کے ہدایتکار سو کمار کے ساتھ کوئی فلم نہیں کررہے ہیں۔ رپورٹس نے ان افواہوں کو مسترد کردیا ہے۔ ...
اسرائیل کے ایک روزنامہ کے مطابق، اسرائیلی انٹیلی جنس اور سائبر وارفیئر یونٹس کے ۴۱؍ فوجیوں نے منگل کو وزیراعظم نیتن یاہو، وزیر دفاع اسرائیل کاٹز، چیف آف اسٹاف ایال زمیر اور دیگر کابینی ارکان کو ایک دس ...
عامر خان ’’ستارے زمین پر‘‘ کو او ٹی ٹی پر ریلیز نہیں کریں گے اور ابتدا میں اسے محدود اسکرینوں پر ریلیز کیا جائے گا۔ ...
روینہ ٹنڈن کی بیٹی راشا تھاڈانی، ’’منجیا‘‘ اداکار ابھے ورما کے ساتھ اپنی اگلی فلم ’’لیکی لیکا‘‘ میں نظر آئیں گی جو اگلے سال موسم گرما میں ریلیز ہوگی۔ ...
یہ اسٹیشن زمین سے ۷۴؍ میٹر بلند ہوگا، اس کی تعمیر ۲۰۲۹ء میں مکمل ہو جائے گی، یہ دبئی میٹرو کے تیسرے ٹریک بلیو لائن کا حصہ ہو گا۔ ...
فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کی جانب سے غزہ میں جنگ سے متاثر ہونے والوں کیلئے نفسیاتی اور سماجی معاونت کا اہتمام کیا گیا۔ ان نشستوں میں نوعمر فنکار جو تصاویر اور خاکے بنا رہے ...